میرا کوئی تعلق نہیں، فیض آباد آپریشن کس کی نگرانی میں اور کس کے حکم سے ہوا؟ احسن اقبال نے اپنی جان بچانے کیلئے حیرت انگیز دعوے کردیئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ فیض آباد آپریشن میری نگرانی میں نہیں ہوا ٗ اطلاعات کے مطابق چھ اموات ہوئیں تاہم انتظامیہ کے آپریشن کے دور ان کسی کی موت نہیں ہوئی ٗ ذاتی طورپر انتہائی قدم نہیں اٹھانا چاہتا تھا ٗ پیر کو عدالت میں اپنا موقف… Continue 23reading میرا کوئی تعلق نہیں، فیض آباد آپریشن کس کی نگرانی میں اور کس کے حکم سے ہوا؟ احسن اقبال نے اپنی جان بچانے کیلئے حیرت انگیز دعوے کردیئے