جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

مریم نواز نے (ن) لیگ کے سوشل میڈیا کو اب کس کام پر لگادیا،پڑھئے تفصیلات

datetime 29  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خانیوال(اے این این) سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)کا سوشل میڈیانظریہ پاکستان اورنظریہ نوازشریف کا دفاع کر ے گا۔ نوجوان مسلم لیگ(ن) کے سوشل میڈیاکو جوائن کرکے پاکستان میں جاری تعمیر و ترقی کے عمل کو آگے اور ملک میں ووٹ کے تقد س کو یقینی بنانے میں اپناقردار اداکریں ۔ان خیالات کا اظہار انہو ں نے لاہور میں مسلم لیگ(ن)یوتھ ونگ کے صوبائی رہنما

میونسپل کمیٹی خانیوال کے وائس چیئرمین راناعبدالرحمن خاں سے ملاقات میں با ت چیت کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر راناعبدالرحمن خان نے سوشل میڈیا کنونشن کی تاریخی ومثالی کامیابی کوسراہا اورکہا آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ(ن)کا سوشل میڈیا کارول انتہائی اہمیت کاحامل ہے اس کے دوررس نتائج مرتب ہونگے۔ انہوں نے مریم نواز کویقین دلایا کہ سوشل میڈیا کی تنظیم سازی کو گلی محلے کی سطح پر منظم وفعال بنائیں گے۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…