پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کیلئے بڑی خوشخبری اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا‘ مخدوم شہاب الدین نے علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی استدعا کی تھی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایفی ڈرین کیس میں پی پی پی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر

مخدوم شہاب الدین کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن کیانی نے سنایا۔ مخدوم شہاب الدین نے نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست دائر کی تھی۔ مخدوم شہاب الدین نے علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی استدعا کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…