منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

عائشہ گلالئی نے اپنا’’مشن‘‘تیز کردیا،نئی پارٹی کی تیاریاں مکمل،نام کیا ہوگا اور تحریک انصاف کے کتنے ارکان ساتھ ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 29  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رہنماء عائشہ گلالئی نے اپنی نئی پارٹی بنانے کی تیاریاں تیز کردی ہیں، پارٹی کا نام تحریک انصاف گلالئی یا پی ٹی آئی جی ہوگا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عائشہ گلالئی نے نئی پارٹی بنانے کی تیاری تیز کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے کارکنوں سے رابطے شروع کردیئے ہیں۔تحریک انصاف کی خاتون رہنما سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے کہا کہ آپ پی ٹی آئی سے جھوٹی امیدیں چھوڑ دیں

۔پارٹی بنائی تو آدھی پی ٹی آئی میرے ساتھ آ جائیگی،انہوں نے کہا کہ میں پی ٹی آئی اور خاص طور پر خان صاحب کی ذہنیت سے اچھے طریقے سے واقف ہوں، انہوں نے کہا کہ میں اپنی پارٹی کا نام تحریک انصاف گلالئی یا پی ٹی آئی جی رکھوں گی۔



کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…