سفر کے شوقین افراد جائیں تو جائیں کہاں؟ برطانوی ادارے نے 20 ممالک کی فہرست جار کر دی، پاکستان ایسی پوزیشن پر آ گیا کہ جان کر دل خوش ہو جائے گا

29  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کی بیک پیکر سوسائٹی نے پاکستان کو سفر کے لیے بہترین ملک قرار دیا ہے، تفصیلات کے مطابق 101 ملکوں کا دورہ کرنے والی برطانیہ کی بیک پیکر سوسائٹی نے 2018 میں پاکستان کو سفر کے لیے 20 ممالک میں سب سے زیادہ موزوں قرار دیا ہے، اس سوسائٹی کا کہنا ہے پاکستان کا پہاڑی نظارہ بہت ہی دلکش اور خوبصورت ہے، اس سوسائٹی نے سفر کے لیے بہترین منزل کے لحاظ سے

پاکستان بیس ممالک میں سب سے زیادہ موزوں ہے۔ بیک پیکر سوسائٹی کا کہنا ہے کہ سفر کے شوقین افراد کو کہا ہے کہ وہ پاکستان کا سفر کریں، بیک پیکر سوسائٹی کی جانب سے تیار کی گئی اس فہرست میں پاکستان کے علاوہ روس، ترکی، بھارت اور چین بھی شامل ہیں۔  101 ملکوں کا دورہ کرنے والی برطانیہ کی بیک پیکر سوسائٹی نے 2018 میں پاکستان کو سفر کے لیے 20 ممالک میں سب سے زیادہ موزوں قرار دیا ہے،

موضوعات:



کالم



زندگی کا کھویا ہوا سرا


ڈاکٹر ہرمن بورہیو کے انتقال کے بعد ان کا سامان…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…