منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

عمران خان کے ساتھ دغا بازی، تحریک انصاف کی سینئر رہنما سیما انوار سے عائشہ گلالئی نے ملاقات کیوں کی؟ بار بار ان سے کیا چیز مانگتی رہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 29  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلالئی نے تحریک انصاف کی سینئر خاتون رہنما سیما انوار کو اپنی پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر غلط مسیجز کا الزام لگانے والی عائشہ گلالئی اور تحریک انصاف کی سینئر رہنما سیما انوار سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، اس ملاقات میں عائشہ گلالئی سیما انوار کو اپنی پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے رہی ہیں، سیما انوار نے اس ملاقات کے حوالے سے کہا کہ مجھے گلالئی نے اپنی جماعت میں شریک

ہونے کی دعوت دی جس پر میں نے عائشہ گلالئی کو انکار کر دیا، اپنی وضاحتی بیان میں سیما انوار نے کہا کہ میری تحریک انصاف میں بہت عزت ہے میں عمران خان کو دھوکہ نہیں دے سکتی، اس موقع پر سیما انوار نے کہا کہ عائشہ گلالئی نے مجھ سے ناراض ارکان کی فہرست دینے کو بھی کہا لیکن میں نے انکار کر دیا۔ عائشہ گلالئی اور تحریک انصاف کی سینئر رہنما سیما انوار سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، اس ملاقات میں عائشہ گلالئی سیما انوار کو اپنی پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے رہی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…