پاکستانی حکومت اور عوام ایران کے ساتھ معاشی اور اقتصادی شعبوں میں تجارت کو فروغ دینا چاہتے ہیں، سردار ایاز صادق
اسلام آباد(آئی این پی)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان حکومت اور عوام ایران کے ساتھ معاشی اور اقتصادی شعبوں میں تجارت کو فروغ دینا چاہتے ہیں،امت مسلمہ کودرپیش چیلنجز سے نکالنے کیلئے مشترکہ لائحہ عمل کرنا ہوگا، دہشتگردی پوری دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، اس پر قابو پانے… Continue 23reading پاکستانی حکومت اور عوام ایران کے ساتھ معاشی اور اقتصادی شعبوں میں تجارت کو فروغ دینا چاہتے ہیں، سردار ایاز صادق