جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

سی پیک ملک میں تیزترصنعتی ترقی کیلئے طویل مدتی لائحہ عمل فراہم کریگا،احسن اقبال

datetime 9  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ملک میں تیز تر صنعتی ترقی کیلئے طویل مدتی لائحہ عمل فراہم کرے گی سی پیک سے سے صنعتیں لگانے اور شہری آبادی کا عمل تیز ہوگا۔ منگل کو بیجنگ ریویو کو انٹرویو دیتے ہوئے

انہوں نے کہایہ منصوبہ پاکستان کے وژن 2025 کے ان سات ستونوں کے تناظر ہے جو خصوصی اور پائیدار ترقی کے اقتصادی اصولوں کی بنیاد پر قائم ہیں۔احسن اقبال نے کہا کہ طویل المدتی لائحہ عمل روابط ،توانائی، تجارت و صنعتی پارکوں، زرعی ترقی اور غربت کے خاتمے ،سیاحت اور مالیاتی تعاون پر مبنی ہے۔وفاقی وزیر نے کہا چین پاکستان اقتصادی راہداری سے صنعتیں لگانے اور شہری آبادی کا عمل تیز ہوگا جس کا مقصد پاکستان کے عوام کے لئے خوشحالی لانا ہے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…