قندیل بلوچ قتل کیس، مفتی عبدالقوی کو سب سےبڑی خوشخبری سنا دی گئی
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کی درخواست ضمانت منظور، 2لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم ۔ تفصیلات کے مطابق قندیل بلوچ قتل کیس میں عدالت نے مفتی عبدالقوی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 2لاکھ روپے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت میں… Continue 23reading قندیل بلوچ قتل کیس، مفتی عبدالقوی کو سب سےبڑی خوشخبری سنا دی گئی