منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

’’اب ترکی کی فضائوں میں پاکستان کا یہ ہتھیار راج کرے گا ‘‘ ترکی بھی پاکستانی ہتھیاروں کا دلداہ نکلا ،کونسا ہتھیار خریدنے کیلئے خواہش کا اظہار کر دیا

datetime 14  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ترکی بھی پاکستانی ہتھیاروں کا دلدہ نکلا ، بڑی خواہش کا اظہار کر دیا ۔ترکی نے پاکستان سے سپر مشاق طیارے خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق دفاعی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے ترک سفیر مصطفی یرداکل نے ملاقات کی ہے جس میں ترکی کے سفیر نے پاکستان سے مشاق طیارے خریدنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا ہے ۔

ملاقات میں پاکستانی وزیر رانا تنویر کا کہنا تھا کہ دفاع میں صنعتی ، تکنیکی تعاون پاک ترک فوجی اہمیت کے روابط لازمی جزو ہے ۔ ترک سفیر نے وفاقی وزیر نے دفاعی تکنیکی شعبہ میں موجودہ تعاون پر اطمینان کا اظہار کیاہے ۔ انہوں نے ترکی کی قومی وزارت دفاع سے سپر مشاق کی خریداری کے ایم اویوز پر مذاکرات کئے جو دونوں ممالک میں دفاعی تعلقات کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں ۔ ‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…