پارٹی ورکر کے طور پر کام کرتا رہوں گا،جہانگیر ترین
لندن (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نا اہلی کے فیصلے کے بعد 10 دن کی چھٹیوں پر لندن پہنچ گئے اور کہا ہے کہ پاکستان واپس جا کر فیصلے کے خلاف اپیل کے بارے میں سوچوں گا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا کہ عدالت عظمیٰ نے ٹیکنیکل بنیادوں پر… Continue 23reading پارٹی ورکر کے طور پر کام کرتا رہوں گا،جہانگیر ترین