نجفی رپورٹ پر شہبازشریف ،رانا ثنااللہ کو فوری مستعفی ہونا چاہیے ،عمران خان
لاہور ( این این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سانحہ ماڈل ٹائون کی رپورٹ کی بناء پر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف اور وزیر قانون رانا ثنااللہ خاں سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں عمران خان نے کہا کہ باقر نجفی رپورٹ کے انکشافات… Continue 23reading نجفی رپورٹ پر شہبازشریف ،رانا ثنااللہ کو فوری مستعفی ہونا چاہیے ،عمران خان