منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

گوجرانوالہ میں لرزہ خیز واقعہ گھرکے اندر جوانسال بہن اور بھائی کو ذبح کردیاگیا،پولیس نے مقتولین کے قریبی رشتہ دار کو گرفتار کرلیا، افسوسناک انکشافات

datetime 30  جنوری‬‮  2018 |

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں گھر سے بہن اور بھائی کی لاشیں ملی ہیں، دونوں کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ٗ پولیس نے موقع سے مقتولین کے عزیز کو حراست میں لے لیا۔گوجرانوالہ میں تھانہ دھلے کے علاقے شاہین آباد میں گھر سے 20 سالہ عرفان اور 23 سالہ اقرا کی لاشیں ملی ہیں۔ڈی ایس پی ماڈل ٹاؤن میاں معظم کے

مطابق دونوں کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ٗ واقعہ دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔پولیس کے مطابق مقتولین کا تعلق منڈی بہاؤالدین سے تھا اور یہ چار ماہ قبل گوجرانوالہ منتقل ہوئے تھے۔پولیس نے مقتولین کے کزن شفقت کو شک کے شبہ میں حراست میں لے لیا ہے اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…