ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

نواز شریف الیکشن لڑنے کے اہل ہیں اور وہ قانون کے مطابق 2018ء کا الیکشن لڑ سکتے ہیں ، ن لیگ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 30  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)صوبائی وزیر تعلیم ارانا مشہود نے کہا ہے کہ 2018ء کا الیکشن دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ غلط ہے نواز شریف قانون کے مطابق 2018ء کا الیکشن لڑیں گے گزشتہ روز پنجاب اسمبلی سے قبل اسمبلی احاطے میں

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود نے کہا کہ نواز شریف الیکشن لڑنے کے اہل ہیں اور وہ قانون کے مطابق 2018ء کا الیکشن لڑ سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ اب بابا رحمتے کا عدل و انصاف کرنے کا وقت آگیا ہے اور قانون کے مطابق نواز شریف کینااہلی کے حوالے سے فیصلہ کرنے کا وقت آگیا ہے انہوں نے کہا کہ ان کے غیر ملکی دورے کے دوران یہ بات بھی سامنے آئی کہ مختلف ممالک کے لیڈران پاکستان کے بارے میں فکر مند ہیں دنیا سی پیک کے مستقبل کے بارے میں فکر مند ہے لہٰذا 2018ء کے الیکشن میں اب عوام نے فیصلہ کرنا ہے انہوں نے کہا کہ اچانک مختلف جھتے پاکستان کی سالمیت پر حملہ کر دیتے ہیں لیکن ہم عدلیہ سے محاذ آرائی نہیں چاہتے انہوں نے کہا کہ عمران خان جو کہتا ہے وہ سچ ثابت ہوجاتا ہے قوم کو بتایا جائے کہ عمران خان کو اندر کی باتیں کون بتا رہا ہے سپریم کورٹ عمران خان ہو شیخ رشید اس کیخلاف سوموٹو کیوں نہیں لیتی عدلیہ کو ان افراد کیخلاف بھی سوموٹو لینا چاہئے۔(ریاض)سپریم کورٹ عمران خان ہو شیخ رشید اس کیخلاف سوموٹو کیوں نہیں لیتی عدلیہ کو ان افراد کیخلاف بھی سوموٹو لینا چاہئے۔(ریاض)

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…