پاکستان کی مغربی سرحد کو محفوظ بنانے کیلئے پاکستان اور چین نے مل کربڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ سی پیک کے منصوبوں کی تکمیل سے پاکستان اور چین کے تعلقات مزید مضبوط ہونگے ، پچھلے تین سالوں میں پاکستان کی اقتصادی ترقی کے پیچھے سی پیک کا اہم کردار ہے ، منصوبے کیخلاف ہونیوالی سازشوں کو ناکام بنائینگے ،مغربی سرحد کو… Continue 23reading پاکستان کی مغربی سرحد کو محفوظ بنانے کیلئے پاکستان اور چین نے مل کربڑا فیصلہ کرلیا