بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

خوفناک حادثہ، 11افراد جاں بحق، جائے وقوعہ پر رقت آمیز مناظر

datetime 12  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدر آباد(آن لائن) ٹنڈو محمد خان میں ٹریفک حادثے میں 9 خواتین سمیت 11 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ سوموار کے روز ٹنڈو محمد خان میں ڈمپر اور پک اپ میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 9 خواتین بچہ اور پک اپ ڈرائیور موقع پر جان کی بازی ہار گئے جبکہ

ڈمپر ڈرائیور حادثہ کے بعد جائے حادثہ سے فرار ہو گیا ۔ ریسکیو کے حکام کے مطابق لاشیں اور زخمی لیاقت میڈیکل ہسپتال منتقل کر دیئے گئے تاہم ابھی تک مرنے والوں تک شناخت نہیں ہو سکی ۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ پک اپ مکمل طور پر تباہ ہوگئی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…