رائیونڈ کے گھر کیلئے سرکاری پیسے کا بے دریغ استعمال،قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچانے پر نوازشریف اور شہباز شریف کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیاگیا
اسلام آباد (آئی این پی) قومی احتساب بیورو(نیب)کے ایگزیکٹو بورڈ نے اپنے گھر کیلئے غیر قانونی دورویہ سڑک کی تعمیر کر کے قومی خزانے کو ساڑھے 12 کروڑروپے نقصان پہنچانے پر نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی جبکہ نندی پور پاور منصوبے میں تاخیر کے باعث 113ارب… Continue 23reading رائیونڈ کے گھر کیلئے سرکاری پیسے کا بے دریغ استعمال،قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچانے پر نوازشریف اور شہباز شریف کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیاگیا