جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

فیصل آباد کے ایک پرائیویٹ ہسپتال میں افسوسناک واقعہ ، خاتون کو غلط خون لگانے سے ہلاک

datetime 15  فروری‬‮  2018 |

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈیلیوری کے دوران خاتون کی ہلاکت ورثاء کی پرائیویٹ ہسپتال میں ہنگامہ آرائی ، غلط خون لگانے کا الزام ، بتایا گیا ہے کہ 281گ ب کی رہائشی عاصمہ بی بی زوجہ شوکت علی کو 10فروری کو جڑانوالہ کے پرائیویٹ ہسپتال میں ڈلیوری کے لئے لایا گیا جہاں پر اسے مبینہ طور پر ہسپتال عملے

نے آپریشن کرنے کے لئے خون لگایا وہ اسکے خون سے میچ نہ ہو سکا ، خاتون کے بطن سے بچی پیدا ہوئی جسکے بعد اسے سول ہسپتال اور پرائیویٹ ہسپتال لے جایا گیا بعد ازاں الائیڈ ہسپتال میں خاتون جانبر نہ ہو سکی ، ورثاء کے احتجاج پر روڈالہ پولیس نے متوفیہ کی نعش قبضہ میں لیکر ضروری کارروائی شروع کر دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…