کراچی (این این آئی)محکمہ داخلہ سندھ نے دودھ کی افزائش کے لئے جانوروں کو لگائے جانے والے انجکشن کی خریدوفروخت پر مکمل پابندی عائد کردی۔ اس ضمن میں جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بھینسوں میں دودھ کی افزائش کرنے والے انجکشن بوون سوماٹو پروون سمیت دیگر ادویات پر مکمل پابندی ہوگی۔پابندی عدالت کے حکم پر لگائی گئی ہے۔
حکومت نے دودھ کی افزائش کے لیے جانوروں کو لگائے جانے انجکشن بارے اہم فیصلہ کر لیا، نوٹیفیکیشن جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)



















































