پیر‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2024 

عمران خان عدلیہ اور نیب سے اپنا سیاسی ایجنڈا پورا کروانے کے لیے کیا کر رہے ہیں؟ پاکستان دشمن ہماری ترقی اور سی پیک کو ناکام کرنے کے لئے اوور ٹائم لگا کرکیا کرنا چاہتے ہیں؟ احسن اقبال نے ملک دشمنوں کو کھری کھری سنا دیں

datetime 15  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان عدلیہ اور نیب سے اپنا سیاسی ایجنڈا پورا کروانے کے لیے کیا کر رہے ہیں؟ پاکستان دشمن ہماری ترقی اور سی پیک کو ناکام کرنے کے لئے اوور ٹائم لگا کرکیا کرنا چاہتے ہیں؟ احسن اقبال نے ملک دشمنوں کو کھری کھری سنا دیں وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے

کہ ہمیں ملک کی سلامتی اور مفاد میں یکجہتی قائم رکھنی ہے ٗ سیاسی انتشار زہر قاتل ثابت ہوسکتا ہےٗ لودھراں کا ضمنی الیکشن سب کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے ٗ پاکستان کے دشمن ہماری ترقی اور سی پیک کو ناکام کرنے کے لئے اوور ٹائم لگا کر سازشیں کر رہے ہیں ٗ عمران خان عدلیہ اور نیب سے اپنا سیاسی ایجنڈا پورا کروانے کی سازشیں کر رہے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستان کے دشمن ہماری ترقی اور سی پیک کو ناکام کرنے کے لئے اوور ٹائم لگا کر سازشیں کر رہے ہیں ۔ وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کہاکہ ہمیں ملک کی سلامتی اور مفاد میں یکجہتی قائم رکھنی ہے ۔انہوں نے کہاکہ حالیہ واقعات سے تاثر ابھرتا ہے کہ ہمیں خطرات کا ادراک نہیں ۔ انہوں نے کہاکہ ملک میں سیاسی انتشار زہر قاتل ثابت ہو سکتا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان عدلیہ اور نیب سے اپنا سیاسی ایجنڈا پورا کروانے کی سازشیں کر رہے ہیں ۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ لودھراں کا ضمنی الیکشن سب کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے ۔احسن اقبال نے کہاکہ مسلم لیگ ن کو دبانا اور کمزور کرنا ممکن نہیں ٗ ہم مشتعل نہیں ہونگے ۔



کالم



وہ جس نے انگلیوں کوآنکھیں بنا لیا


وہ بچپن میں حادثے کا شکار ہوگیا‘جان بچ گئی مگر…

مبارک ہو

مغل بادشاہ ازبکستان کے علاقے فرغانہ سے ہندوستان…

میڈم بڑا مینڈک پکڑیں

برین ٹریسی دنیا کے پانچ بڑے موٹی ویشنل سپیکر…

کام یاب اور کم کام یاب

’’انسان ناکام ہونے پر شرمندہ نہیں ہوتے ٹرائی…

سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی

میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…