پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اب شناختی کارڈ بنوانا مزید آسان ہو گیا، نادرا اور پاکستان پوسٹ آفس کے درمیان اہم معاہدہ طے پا گیا

datetime 15  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نادرا اور پاکستان پوسٹ آفس کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ۔ ترجمان نادرا نے کہا کہ نادرا نے دہی علاقوں میں 200 ڈاخانوں میں شناختی کارڈ بنانے کی سہولت فراہم کر دی۔ترجمان نادرا نے کہا کہ ملک بھر سے مختلف 200 ڈاخانوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ترجمان نادرا نے کہا کہاس سہولت کو بتدریج تمام ڈاخانوں تک بڑھایا جائے گا۔ترجمان نادرا نے کہا کہ اس معاہدے کے تحت ملک بھرمیں جون 2017 میں مشاہدے کی بنیاد پر 10 کا ونٹرز کا قیام کیا گیاتھا۔ترجمان نادرا نے کہا کہ اس معاہدے کی

کامیابیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اسکو توسیع اور وسیع کیا گیا ہے ٗعوام کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے اب مزید 200 کاونٹرز کو پوسٹ آفس میں قائم کیا جائے گا۔ ترجمان نے کہ اکہ نادرا اور پاکستان پوسٹ کا ان سینٹرز کو دہی اور پسماندہ علاقوں میں کھولنے کا اقدام کا بنیادی مقصد تمام لوگوں کے رجسٹریشن کو سہل بنانا ہے ٗایسے تمام کاونٹرز پہلی مرتبہ کارڈ بنانے کے علاوہ ہر قسم کی پراسسنگ کرینگے۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک انقلابی قدم ہے جو لوگوں کی سہولت اور آسان رسائی کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…