ارشد شریف قتل کیس، سپریم کورٹ نے چیئر مین پی ٹی آئی سمیت 5 افراد کی تحقیقات میں شمولیت کی استدعا پر بڑا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) سپریم کورٹ نے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سمیت 5 افراد کو شامل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا کہ اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ کینیا اور متحدہ عرب… Continue 23reading ارشد شریف قتل کیس، سپریم کورٹ نے چیئر مین پی ٹی آئی سمیت 5 افراد کی تحقیقات میں شمولیت کی استدعا پر بڑا فیصلہ سنا دیا