جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

datetime 27  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 29 فروری سے 2 مارچ تک مزید بادل برسنے کا امکان ہے، ملک کے بیشترعلاقوں میں آندھی، جھکڑ چلنے اور موسلادھار بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ مغربی ہوائوں کا سلسلہ 29 فروری سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہو گا، 29 فروری سے یکم مارچ کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں۔29فروری سے 3 مارچ کے دوران خیبرپختونخوا کے مختلف حصوں میں بارشوں کا امکان ہے، چترال، دیر، سوات، ہری پور، کوہستان، کرک، پشاور، چارسدہ اور نوشہرہ میں بارشیں ہو سکتی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لکی مروت ، مردان اور دیگر شہروں میں بھی بارشیں متوقع ہیں جبکہ اسلام آباد، مری، گلیات، ڈیرہ غازی خان، راولپنڈی، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش ہو سکتی ہے۔29 فروری سے یکم مارچ کے دوران سندھ کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے، سکھر، جیک آباد، کشمور، لاڑکانہ، کراچی، ٹھٹھہ، بدین، خیرپور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ حیدرآباد، میرپورخاص میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…