پارلیمانی سیاسی جماعتوں کے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق تحفظات ،الیکشن نے اہم ترین اعلان کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن کے سامنے پارلیمانی سیاسی جماعتوں نے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق اپنے تحفظات کے انبار لگا دیئے اور الیکشن کمیشن کے سامنے موقف رکھا کہ حلقہ بندیاں مردم شماری کی بنیاد پر نہیں بلکہ ووٹر فہرستوں کے مطابق ہونی چاہئیں۔ پیر کو الیکشن کمیشن میں نئی حلقہ بندیوں اور ووٹر… Continue 23reading پارلیمانی سیاسی جماعتوں کے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق تحفظات ،الیکشن نے اہم ترین اعلان کردیا











































