ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کشمیر میں بھارتی افواج کے ظلم و تشدد اور قتل عام کی شدید مذمت کرتا ہے،احسن اقبال

datetime 2  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر میں بھارتی افواج کے ظلم و تشدد اور قتل عام کی شدید مذمت کرتا ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر میں طاقت کے استعمال سے عدم استحکام لا رہا ہے۔ پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ عالمی برادری کشمیریوں سے حق خود

ارادیت کا وعدہ پورا کرے، پاکستان کشمیر میں بھارتی افواج کے ظلم و تشدد اور قتل عام کی شدید مذمت کرتا ہے، کشمیرکی موجودہ صورتحال پر آج کابینہ کا خصوصی اجلاس بلایا گیا ہے، عالمی برادری کشمیر پر ہونے والے مظالم کا نوٹس لے، بھارت مقبوضہ کشمیر میں طاقت کے استعمال سے عدم استحکام لارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…