آشیانہ،ایل ڈی اے سٹی ،میٹرو بس اور اورنج ٹرین کے ٹھیکے دینے والوں سے بھی حساب لیا جائے، عبدالعلیم خان نے سیاست چھوڑنے کا مشروط اعلان کردیا
لاہور(ا ین این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور صدر سینٹرل پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ اپنی کمپنی سے متعلق تمام دستاویزات اور ریکارڈ نیب کو پیش کر دیا ہے اور میری کمپنی کا پانامہ لسٹ کی اُن 450کمپنیوں میں ذکر نہیں جن کے بارے میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے… Continue 23reading آشیانہ،ایل ڈی اے سٹی ،میٹرو بس اور اورنج ٹرین کے ٹھیکے دینے والوں سے بھی حساب لیا جائے، عبدالعلیم خان نے سیاست چھوڑنے کا مشروط اعلان کردیا