جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

شہباز شریف کے مرکزی صدر بنتے ہی ن لیگ پنجاب کی صدارت کا مسئلہ کھڑا ہو گیا، پنجاب میں ن لیگ کی باگ ڈور مریم نواز سنبھالیں گی یا حمزہ شہباز، اعلان کر دیا گیا

datetime 28  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ 6 مارچ کو جنرل کونسل کے اجلاس میں شہباز شریف کو مستقل صدر منتخب کرنے کے بعد ہی پنجاب ڈویژن کے صدر کے بارے میں فیصلہ لیا جائے گا۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ مریم نواز قومی رہنما ہے اور ہر محاذ پر اپنے والد کے ہمراہ ہیں ٗوہ ایک مضبوط سیاسی قائد کی صورت میں ابھر کر آئی ہیں اور صوبائی اور وفاقی سطح پر پارٹی کی ذمہ

اریاں سنبھالنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ وزیرقانون رانا ثناء اللہ نے بتایا کہ پنجاب ڈویژن کی صدارت کے لیے مریم نواز یا حمزہ شہبازکے نام زیر غور نہیں ہیں کیوںکہ پارٹی کے صدر اور قائد کے دفاتر لاہور ہی ہیں اس لیے ممکنہ امیدوار جنوب یا شمال سے ہوگا۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی زیرصدارت اگلے ماہ جنرل کونسل کے اجلاس میں پنجاب ڈویژن کیلئے صدرسمیت دیگر خالی نشستوں کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…