پنجاب حکومت نے بچوں کے تحفظ کے لیے کمیٹی قائم کردی‘20رکنی کمیٹی کا سربراہ قصور واقعے پر متنازعہ بیانات دینے والے اہم وزیر کو ہی بنادیاگیا
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے بچوں کے تحفظ کے لیے وزیر قانون رانا ثنااللہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی،20 رکنی کے سربراہ بائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ ہونگے ۔ تفصیلات کے مطابق قصور میں 7 سالہ زینب کے اغوا، زیادتی اور قتل کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا… Continue 23reading پنجاب حکومت نے بچوں کے تحفظ کے لیے کمیٹی قائم کردی‘20رکنی کمیٹی کا سربراہ قصور واقعے پر متنازعہ بیانات دینے والے اہم وزیر کو ہی بنادیاگیا