ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

سینٹ الیکشن کی کوریج کے سلسلے میں میڈیا کو جو مشکلات ہیں ان کو فی الفور ازالہ کیا جائے ،چیف الیکشن کمشنر

datetime 2  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار محمد رضا نے جمعتہ المبارک کی صبح سیکرٹری الیکشن کمیشن کیساتھ میٹنگ کی اور خصوصی ہدایات دیں کہ سینٹ الیکشن کی کوریج کے سلسلے میں میڈیا کو جو مشکلات ہیں ان کو فی الفور ازالہ کیا جائے اور میڈیا کو معمول کے مطابق اپنی پیشہ وارانہ ذمہ ذمہ داریاں پوری

کرنے دی جائیں جس طرح وہ پہلے ماضی میں سینٹ الیکشن کے الیکشن کی کوریج کرتے تھے۔ اس موقع پر چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ میڈیا الیکشن کمیشن کا اہم پارٹنر اور ستون ہے جو نہایت فرض شناش ی کے ساتھ اپنی خدمات بخوبی انجام دے رہا ہے لہذا ان کو کسی قسم کی شکایت نہیں ہونی چاہئے تاکہ وہ معمول کے مطابق سینٹ الیکشن کی کوریج کرسکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…