اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

(ن) لیگ میں پھوٹ کا خواب دیکھنے والوں کو سینٹ انتخابات میں جواب مل جائیگا، کسی کو ان یا آئوٹ کرنے کا فیصلہ عوام کرینگے ،مریم اورنگزیب

datetime 2  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ (ن) لیگ میں پھوٹ کا خواب دیکھنے والوں کو سینٹ انتخابات میں جواب مل جائے گا‘ کسی کو ان یا آئوٹ کرنے کا فیصلہ پاکستان کی عوام کرے گی۔ وہ جمعہ کو احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ میں پھوٹ کا خواب دیکھنے والوں کو سینیٹ انتخابات میں جواب مل جائے گا۔ کسی کو ان اور آئوٹ کرنے کا فیصلہ اب صرف پاکستان کی عوام کرے گی۔ وزیراعظم کو ہٹانے اور لانے کا فیصلہ عوام ووٹ سے کرتے ہیں اس کا احترام کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…