تحقیقاتی ٹیم نے ابھی تک مجھے مکمل سی سی فوٹیج کیوں نہیں دکھائی؟ مدیحہ کہانی کیا چھپا رہی ہیں؟ پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاک ہونیوالے انتظار حسین کے والد کے انکشافات
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقیڈیفنس میں چند روز قبل پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے نوجوان انتظارحسین کے والد نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بیٹے کے ساتھ گاڑی میں موجود عینی شاہد مدیحہ کیانی کچھ چھپا رہی ہے۔گزشتہ روز پولیس نے نوجوان انتظار کے ساتھ کار میں سوار لڑکی مدیحہ کیانی کو… Continue 23reading تحقیقاتی ٹیم نے ابھی تک مجھے مکمل سی سی فوٹیج کیوں نہیں دکھائی؟ مدیحہ کہانی کیا چھپا رہی ہیں؟ پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاک ہونیوالے انتظار حسین کے والد کے انکشافات