اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

سینٹ کاچیئرمین ، ڈپٹی چیئرمین کون ہوگا؟نواز شریف کی زیر صدارت (ن) لیگ کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس ،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 6  مارچ‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) سینیٹ کے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس (بدھ) نوازشریف کی زیر صدارت ہوگا جس میں دونوں عہدوں کے لیے امیدواروں کے انتخاب کی حکمت عملی پر مشاورت کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے چیئرمین اور

ڈپٹی چیئرمین کے امیدواروں کی نامزدگی متوقع ہے جبکہ اتحادیوں سے مشاورت کے بعد دیگر جماعتوں اور آزاد امیدواروں سے بھی رابطے کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق نوازشریف نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے خود رابطے کیے ہیں اور اتحادی رہنماؤں پر متفقہ امیدوار لانے پر زور دیا ہے جبکہ ان رہنماؤں نے نوازشریف کو اپنی حمایت کا بھی یقین دلایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…