’’ ماننا پڑے گا تحریک انصاف کا گرو تگڑا ہے، نہ پیر چھوڑے نہ مرید‘‘
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی بشریٰ مانیکا سے مبینہ تیسری خفیہ شادی اس وقت میڈیا پر ہاٹ ایشو بنی ہوئی ہے۔ ایک طرف تحریک انصاف عمران خان کا دفاع کرتی نظر آتی ہے جبکہ سیاسی مخالفین مذاق اور تنقید کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’’ٹو دی پوائنٹ‘‘میں پیپلزپارٹی کے رہنما… Continue 23reading ’’ ماننا پڑے گا تحریک انصاف کا گرو تگڑا ہے، نہ پیر چھوڑے نہ مرید‘‘