جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

اس غیر ملکی ماڈل کو تو آپ جانتے ہی ہونگے، منشیات سمگلنگ کیس میں پکڑی جانیوالی ٹریسیا کی عدالت میں پہلی پیشی ،عدالتی عملہ اور سائلین نے کیا کام کر دیا، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے؟

datetime 6  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)غیر ملکی ماڈل ٹریسیا کی سیشن کورت میں بطور ملزمہ پہلی انٹری، پیشی کے موقع پر ملزمہ نے عدالتی عملے اور سائلین کے ساتھ خوف سیلفیاں بنائیں۔ عدالت نے کیس کی سماعت 17مارچ تک ملتوی کر دی۔ سیشن کورٹ میں ماڈل گرل ٹریسیا کا چالان بطور ملزمہ جمع کروا دیا گیا ، ایڈیشنل سیشن جج

شاہد بشیر نے کیس کی سماعت کی۔ سعدیہ ایڈووکیٹ نے ملزمہ کی وکیل کے طور پر پہلی پیشی کے موقع پر اپنا وکالت نامہ عدالت کے روبرو جمع کروایا۔ عدالت پیشی کے موقع پر ٹریسیا کے ساتھ عدالتی عملے اور عدالت میں آئے سائلین نے اس موقع پر سیلفیاں بھی بنائیں جبکہ ٹریسیا اس موقع پر پرسکون اور خوش نظر آئیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…