کراچی میں سرفراز شاہ کا قتل،صدر ممنون حسین کی جانب سے قتل میں ملوث رینجرز اہلکاروں کو معافی دینے کی خبر ،ترجمان ایوان صدر نے وضاحت جاری کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر ممنون حسین کی جانب سے کراچی میں نوجوان کو قتل کرنے والے رینجرز اہلکاروں کو معافی دینے کی خبر غلط نکلی۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے حکام ایوان صدر نے کہا کہ صدر ممنون حسین کی جانب سے رینجرز اہلکاروں کی سزا معاف کرنے کی خبر غلط ہے۔حکام… Continue 23reading کراچی میں سرفراز شاہ کا قتل،صدر ممنون حسین کی جانب سے قتل میں ملوث رینجرز اہلکاروں کو معافی دینے کی خبر ،ترجمان ایوان صدر نے وضاحت جاری کردی