ن لیگ کے دلہے کو جے یو آئی نے نہیں ان کے اپنے باراتیوں اور سسرال والوں نے نکالا ، حافظ حمد اللہ
اسلام آباد (آن لائن)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ( ن) لیگ کے دلہے کو جمعیت علماء اسلام نے نہیں بلکہ ان کے اپنے باراتیوں اور سسرال والوں نے نکالا ہے۔ ہمیں قصوروار نہ ٹھہرایا جائے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام ف کے… Continue 23reading ن لیگ کے دلہے کو جے یو آئی نے نہیں ان کے اپنے باراتیوں اور سسرال والوں نے نکالا ، حافظ حمد اللہ