نابینا بچی سے زیادتی کے 2 مجرموں کو 22، 22 سال قید کی سزا
کراچی(اے این این ) سماعت و گوئی سے محروم ذہنی معذور نابینا بچی سے اجتماعی زیادتی کے مرتکب دو مجرموں ساجد اور منیر کو جرم ثابت ہونے پر مجموعی طور پر 22،22 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر شفیع محمد پیرزادہ نے سماعت و گوئی سے محروم ذہنی معذور نابینا… Continue 23reading نابینا بچی سے زیادتی کے 2 مجرموں کو 22، 22 سال قید کی سزا