عدلیہ مخالف تقاریر پرنواز شریف اوردیگر لیگی رہنماء بری طرح پھنس گئے ،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سمیت دیگر لیگی رہنماؤں کی عدلیہ مخالف تقاریر کیخلاف درخواستوں پر فل بنچ تشکیل دیدیا ، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ قائم کا گیا جبکہ دیگر ارکان میں جسٹس عاطر محمود اور جسٹس شاہد… Continue 23reading عدلیہ مخالف تقاریر پرنواز شریف اوردیگر لیگی رہنماء بری طرح پھنس گئے ،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا











































