کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سینٹ کے لئے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میرحاصل بزنجو کو پسندہ قراردیا جارہا ہے جن کو پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی ،جمعیت علما اسلام اور مسلم لیگ ن نے حمایت حاصل ہے سینٹ انتخابات کے بعد مرحلہ ہے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب کا جس کے لئے ملک بڑی سیاسی جماعتیں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے
جبکہ تحریک انصاف سمیت دیگر جماعتیں بھی میدان میں ہے تاہم مسلم لیگ ن اوران کے اتحادیوں کا موقف ہے کہ اگر رضاربانی کا نام چیئر مین سینٹ کے لئے تجویزکیا جاتا ہے تو بھر پورحمایت کریں گے تاہم پیپلز پارٹی کی جانب سے اب تک رضاربانی کے نام پر حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا بلوچستان سے اٹھنے والی سینٹرز نے خواہش ظاہر کی ہے کہ اس طرح چیئرمین سینٹ کا انتخاب بلوچستان سے کیا جائے جس کے بعد سیاسی جماعتوں کی آپس میں رابطے بھی کئے تاہم اب گزشتہ روز سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف زیر صدارت اتحادیوں کے اجلاس کے بعد نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میر حاصل بزنجو کا پسندیدہ قرار دیا جا رہا ہے جن کو مسلم لیگ ن،پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی اور جمعیت علما اسلام کی حمایت حاصل ہے۔ چیئرمین سینٹ کے لئے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میرحاصل بزنجو کو پسندہ قراردیا جارہا ہے جن کو پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی ،جمعیت علما اسلام اور مسلم لیگ ن نے حمایت حاصل ہے سینٹ انتخابات کے بعد مرحلہ ہے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب کا جس کے لئے ملک بڑی سیاسی جماعتیں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے جبکہ تحریک انصاف سمیت دیگر جماعتیں بھی میدان میں ہے تاہم مسلم لیگ ن اوران کے اتحادیوں کا موقف ہے کہ اگر رضاربانی کا نام چیئر مین سینٹ کے لئے تجویزکیا جاتا ہے تو بھر پورحمایت کریں گے