عالمی امن و استحکام کیلئے کشمیر اور فلسطین کے مسائل جلد حل ہونے چاہئیں،ممنون حسین
اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ عالمی امن و استحکام کے لئے کشمیر اور فلسطین کے مسائل جلد حل ہونے چاہئیں‘ اردن نے یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم نہ کرنے پر جرات مندانہ موقف اختیار کیا‘ اردن کے شاہ عبداﷲ نے کہا کہ اسلامی دنیا کے مسائل پر… Continue 23reading عالمی امن و استحکام کیلئے کشمیر اور فلسطین کے مسائل جلد حل ہونے چاہئیں،ممنون حسین