پاکستان میں سیکیورٹی آپریشن کیلئے کسی سے بھیک نہیں مانگی، احسن اقبال
اسلام آباد،واشنگٹن(آئی این پی ) وفاقی وزیرداخلہ، منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی آپریشن کیلئے کسی سے بھیک نہیں مانگی ، پاکستان،امریکہ کے درمیان قریبی تعاون کے بغیرافغان تنازعہ کاحل ناممکن ہے،پاکستان اور امریکا کے درمیان جلد اسٹرکچرڈ ڈائیلاگ کا آغاز ہوگا، پاکستان اورامریکا بہت سے معاملات میں مل… Continue 23reading پاکستان میں سیکیورٹی آپریشن کیلئے کسی سے بھیک نہیں مانگی، احسن اقبال