کے پی کے میں ہزاروں سرکاری سکول بند کرنے کا فیصلہ ، حیران کن وجہ ، عمران خان اور پرویز خٹک کے تعلیمی انقلاب کا پول کھل گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کے پی کے سیکنڈری ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے صوبے کے سرکاری سکولوں میں بچوں کے داخلوں میں کمی کی وجہ سے ایک ہزار سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا تھا کہ داخلوں میں کمی کی وجہ طلبہ کی جانب سے نجی سکولوں… Continue 23reading کے پی کے میں ہزاروں سرکاری سکول بند کرنے کا فیصلہ ، حیران کن وجہ ، عمران خان اور پرویز خٹک کے تعلیمی انقلاب کا پول کھل گیا