بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

وزیرخارجہ خواجہ آصف ملک کے لیے سکیورٹی رسک ہیں ٗنااہلی کیس کا جلد فیصلہ ملکی مفاد میں ہوگا ٗعمران خان

datetime 9  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وزیرخارجہ خواجہ آصف ملک کے لیے سکیورٹی رسک ہیں۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے پارٹی رہنما عثمان ڈار نے ملاقات کی جس میں خواجہ آصف کے خلاف منی لانڈرنگ اور نااہلی کیس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عمران خان نے نیب کی جانب سے خواجہ آصف کے خلاف منی لانڈرنگ کی

تحقیقات کا خیر مقدم ٗ نااہلی کیس کے فیصلے میں مسلسل تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا۔عمران خان نے عثمان ڈار کو نیب سے مکمل تعاون کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے نیب 30 دن میں تحقیقات مکمل کرلے گا، منی لانڈرنگ کے تمام دستاویزی ثبوت نیب کو فراہم کریں گے۔ انہوںنے کہاکہ خواجہ آصف ملک کے لئے سکیورٹی رسک ہیں جب کہ نااہلی کیس کا جلد فیصلہ ملکی مفاد میں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…