زمین پھٹی نہ آسمان گرا، 80سالہ حکیم نے تیسری جماعت کی طالبہ کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان میں 80سالہ حکیم نے تیسری جماعت کی طالبہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ملتان کی معصوم سی گڑیا گھریلو سامان خریدنے کے لئے پنسار کی دکان پر گئی جہاں حکیم شخص نے اسے پکڑ کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے 80سالہ حکیم شخص… Continue 23reading زمین پھٹی نہ آسمان گرا، 80سالہ حکیم نے تیسری جماعت کی طالبہ کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا