اس کی عمر 8نہیں ساڑھے 6سال تھی، ہمارے ساتھ عمرے پرجانا چاہتی تھی، میری بچی گھر کے پاس سے اغوا ہوئی اور چندگھنٹوں بعد جہاں شہر کا کچرا پھینکا جاتا ہے پھینک دی گئی، ننھی زینب کی والدہ دکھ کی تصویر بن گئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)زینب قتل کے بعد قصور کی فضا سوگوار ہے اور ملک بھر میں احتجاج اور غم و غصے کی لہر محسوس کی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی نیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ننھی زینب کی والدہ نے نیو نیوز کے اینکر سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہا کہ زینب کی… Continue 23reading اس کی عمر 8نہیں ساڑھے 6سال تھی، ہمارے ساتھ عمرے پرجانا چاہتی تھی، میری بچی گھر کے پاس سے اغوا ہوئی اور چندگھنٹوں بعد جہاں شہر کا کچرا پھینکا جاتا ہے پھینک دی گئی، ننھی زینب کی والدہ دکھ کی تصویر بن گئیں