بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

چیف جسٹس کا سروسز ہسپتال و پنجاب انسٹی ٹیو ٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ، پریشان حال خاتون جسٹس ثاقب نثار کےسامنے پھوٹ پھوٹ کر روپڑی، خاتون کا رونا دیکھا گیا تو چیف جسٹس نے کیا کام کر دیا، عوام کے دل جیت لئے

datetime 9  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا سروسز ہسپتال اور پنجاب کارڈیالوجی ہسپتال کا دورہ، بچی کے علاج کیلئے پریشان خاتون چیف جسٹس کے سامنے رو پڑی، چیف جسٹس کا پریشان حال خاتون کی مدد کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے آج اچانک سروسز ہسپتال اور پنجاب کارڈیالوجی ہسپتال کا دورہ کیا جہاں ایک خاتون

چیف جسٹس کو دیکھ کر ان کے پاس آگئی ۔ خاتون کی بچی ہسپتال میں زیر علاج تھی ۔ بچی کے علاج کیلئے پریشان خاتون نے چیف جسٹس سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑی۔ اس موقع پر چیف جسٹس نے خاتون کو دلاسا دیتے ہوئے اس کے سر پر ہاتھ رکھا اور اس کی مدد کرنے کا وعدہ بھی کیا۔ چیف جسٹس نے ا س موقع پر اپنے سٹاف کوخاتون کی مدد کیلئے فوری طور پر موقع پر احکامات بھی جاری کئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…