مغربی بارش کا سسٹم ایران کے قریب موجود ، محکمہ موسمیات نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق موسم سرما کا مغربی بارش کا سسٹم ایران کے قریب موجود ہے جو اگلے دو روز کے دوران کراچی سمیت اندرون سندھ کے مختلف شہروں پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے ریجنل ڈائریکٹر شاہد عباس کے مطابق موسم سرما کا مغربی بارش کا سسٹم ایران کے… Continue 23reading مغربی بارش کا سسٹم ایران کے قریب موجود ، محکمہ موسمیات نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی