چیف جسٹس کا حمزہ شہباز کے گھر کے باہر سے رکاوٹیں فوری ہٹانے کا حکم
لاہور(آئی این پی ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے حمزہ شہبازشریف کے گھر کے قریب سکیورٹی بیریئرز لگائے پر سخت اظہارِ برہمی کرتے ہوئیکہا ہے کہ حمزہ شہبازشریف کون ہے میں کسی حمزہ کو نہیں جانتا، حمزہ شہبازشریف کی جان کو خطرہ ہے تو وہاں چلے جائیں جہاں انہیں تحفظ مل سکے،… Continue 23reading چیف جسٹس کا حمزہ شہباز کے گھر کے باہر سے رکاوٹیں فوری ہٹانے کا حکم