1995میں حافظ سعید برطانیہ میں کیا کام کرتے رہے، برطانوی نشریاتی ادارےکی رپورٹ میں حیرت انگیز دعویٰ
لندن(این این آئی)برطانوی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید نے گلاسکو میں جہاد کی ترغیب دی تھی ،برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنی ایک تحقیق میں بتایاکہ جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید نے 1995 میں ایک برطانوی مسجد کا دورہ کیا تھااسی سال اگست میں انھوں نے… Continue 23reading 1995میں حافظ سعید برطانیہ میں کیا کام کرتے رہے، برطانوی نشریاتی ادارےکی رپورٹ میں حیرت انگیز دعویٰ