امریکی انتظامیہ کے انتہائی اقدامات اور فوجی امداد کی بندش کاجواب، پاکستان نے امریکہ پرپابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا، فوری طور پر نافذ
اسلام آباد ( آن لائن) امریکی انتظامیہ کے انتہائی اقدامات اور فوجی امداد کی بندش پر پاکستان نے بھرپور جواب دیتے ہوئے فوری طور پر امریکہ کے ساتھ انٹیلیجنس اور فوجی تعاون معطل کر دیا ہے اس حوالے سے منگل کی شام ایک تقریب کے بعد میڈیا کے سینئر نمائندوں سے گفتگو میں وزیر دفاع… Continue 23reading امریکی انتظامیہ کے انتہائی اقدامات اور فوجی امداد کی بندش کاجواب، پاکستان نے امریکہ پرپابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا، فوری طور پر نافذ